نومبر 16, 2019

ہرات، قندہار ودائی کنڈی: کاروائی جاری، مرکز فتح، 10 ہلاکتیں

ہرات، قندہار ودائی کنڈی: کاروائی جاری، مرکز فتح، 10 ہلاکتیں

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے ہرات، قندہار، دائی کنڈی وسرپل صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔

آمدہ تفصیل کے مطابق سنیچر کے رات صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزاب کے شنگ شیخ کے علاقے میں واقع اہم مرکز دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی، مجاہدین نے فرار ہونے والے دشمن پر حملہ کیا، جس سے 3 نام نہاد کمانڈوز ہلاک ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز صبح کے وقت صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے سرایک کے علاقے میں فوجی کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو اطلاع آنے تک جاری رہا، جس سے اب تک 3 فوجی زخمی ہوئے، مزید تفصیل بعد میں ان شاء اللہ تعالی، دوسری جانب ضلعی بازار میں دشمن پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 2 اہلکا رہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع ارغستان کے سپانزوں کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ایک فوجی زخمی ہوا۔

ذرائع نے صوبہ سرپل کے صدر مقام سرپل شہر سے اطلاع دی کہ سنیچر کے روز صبح کے وقت گھات کی صورت میں دشمن پر حملہ ہوا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا، تا ہم تفصیل موصولہ نہ ہوسکا۔

Related posts