نومبر 16, 2019

امریکی چھاپے وبمباری، گاڑیاں تباہ، 9 شہری شہید وزخمی

امریکی چھاپے وبمباری، گاڑیاں تباہ، 9 شہری شہید وزخمی

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے زابل، روزگان، ہلمند وفراہ صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز دو پہر کے وقت صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے سیران کے علاقے میں امریکیوں ان کے کٹھ پتلیوں کے ہمکاری سے عوم پر بمبار اور فائرنگ کیا، جس سے 2 بچیاں اور ایک شہری شہید، جبکہ ایک بچی اور ایک شہری زخمی ہوا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

رپوٹ کے مطابق صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر کے مالک خان مامع مسجد کے قریب امریکی ڈرون نے عوام کو نشانہ بنانا، جس سے گاڑی تباہ اور 2 شہری شہید ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

دوسری جانب جمعہ کے روز عصر کے وقت ھزارئی گاوں کے علاقے میں امریکی ڈرون نے بمبار کی، جس سے سویلین گاڑی تباہ اور اس میں سوار 2 شہری شہید ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

صوبہ ہلمند ضلع گرشک سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ قلعہ گز کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مارا اور عوام کو تشدد کا نشانہ بنا کر فرار ہوئے۔

ذرائع نے صوبہ فراہ ضلع بالابلوک سے کہا کہ جمعہ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ شیوان کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مارا اور عوام پر ظلم کرتے ہوئے ایک موٹرسائکل جلاکر خاکستر اور ایک شہری گرفتار کرکے نامعلوم مقام کی طرف منتقل کردیا۔

Related posts