نومبر 22, 2019

الفتح کاروائیاں: 28 چوکیاں فتح، 31 فورسز ہلاک، کافی اسلحہ غنیمت

الفتح کاروائیاں: 28 چوکیاں فتح، 31 فورسز ہلاک، کافی اسلحہ غنیمت

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فراہ، زابل، دائی کنڈی اور قندہار صوبوں میں کابل انتظامیہ کے مراکز وفوجیوں پر حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق جمعرات کے رات مجاہدین نے صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزاب کے مرکز شیخ سنگ کے علاقے میں دشمن کے دفاعی چوکیوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں (9) چوکیاں اور (11) مراکز فتح، سات اہلکار ہلاک، جبکہ مجاہدین نے 12 موٹرسائکل، 2 ہیوی مشن گن، 2 راکٹ لانچر، ایک کارمولی، ایک مارٹرتوپ اور 2 کلاشنکوفوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا، یاد رہے کہ گزشتہ 17 روز سے ضلعی مرکز مجاہدین کے محاصرے میں ہے۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ کے نتاچ اور زنگتان کے علاقوں میں دشمن پر بم دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں 2 ٹینک اور ایک رینجر گاڑی تباہ، 3 اہلکار ہلاک ہوئے، جبکہ بدھ کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع میوند کے سور بغل کے علاقے میں 4 جنگجو ایک کلاشنکوف ذرائع نے صوبہ فراہ ضلع پشتکوہ سے اطلاع دی کہ بدھ کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ غاصب امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے محصور ضلعی مرکز میں ہیلی کاپٹروں سے اترنے کا نا کام کو شش کی، جن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے غاصبین اور ان کے کٹھ پتلیوں نے کو نقصانات کا سامنا ہوا، تا ہم اطلاع فراہم نہ ہوسکی، جبکہ بم دھماکوں کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا، قابل یاد آوری ہے کہ مذکورہ ضلعی مرکز 47 روز سے مجاہدین کے محاصرے میں ہے۔

دوسری جانب جمعرات کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع پشترود کے مادگان کے علاقے میں مجاہدین کے حملے کے نتیجے میں ایک پولیس ہلاک ہوا۔ اسی طرح صوبائی دار الحکومت فراہ شہر کے باغ پل کے علاقے میں جمعرات کے روز دو پہر کے وقت مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں پانچ پولیس ہلاک ہوئے، اور ضلع پرچمن میں ایک اہلکار ( نسیم ولد بھار ) مجاہدین سے آملا۔

اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات ایک بجے کے لگ بھگ صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر کے تبسخر کے علاقے میں دشمن پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 3 فوجی موقع پر ہلاک ہوئے، اسی طرح بدھ کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع سیورئی کے کمپاین کے علاقے میں سانئپر گن سے ایک فوجی ہلاک ہوا، جبکہ جمعرات کے رات دو بجے کے لگ بھگ ضلع اتغر کے مرکز پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک وزخمی ہوئے۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز صوبہ بادغیس ضلع مقر کے بلوچان کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 3 اہلکار ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی ہوئے، دوسری جانب جمعرات کے روز صبح کے وقت ضلع جوند میں 6 اہلکاروں نے مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

Related posts