نومبر 16, 2019

حملے ودھماکے: امریکی ٹینک تباہ، کمانڈوز سمیت 43 فورسز ہلاک وزخمی

حملے ودھماکے: امریکی ٹینک تباہ، کمانڈوز سمیت 43 فورسز ہلاک وزخمی

الفتح آپریشن کے سلسلے میں روزگان، ہلمند، سرپل، فاریاب ونیمروز صوبوں میں غاصب امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں پر حملے ودھماکے ہوئے۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے جگ نامی مقبرے کے علاقے میں ہونے والے دھماکے سے امریکی ٹینک تباہ اور اس میں سوار غاصبین موقع پر ہلاک ہوئے، دوسری جانب جمعرات کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع چھارچینہ کے ھوش کے علاقے میں لیزر گن سے ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے تور پل اور نرئی ماندہ کے علاقوں میں واقع چوکیوں پر لیزر گن حملے ہوئے، جس سے 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے، اور صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے سور گودر اور یونیورسٹی کے علاقوں میں آپریشن کرنے والے فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور جنگجوؤں پر حملے ہوئے، جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے، اسی طرح بدھ کے روز سہ پہر ایک بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے کچ، پوپلزوں اور آب پاشک کے مقامات پر دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے موٹرسائکل تباہ اور سات اہلکار ہلاک ہوئے، جبکہ جمعرات کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ ضلع ناوہ کے خسراباد اور ژڑ صآحب کے علاقوں میں دشمن پر لیزر گن وسنائپر گن حملوں کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

آمدہ اطلاع کے مطابق بدھ کے روز عصر کے وقت صوبہ سرپل کے صدر مقام سرپل شہر کے سووغ بیل کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز صبح چھ بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب ضلع اندخوئی کے ھیکچ خانہ کے علاقے میں دشمن پر بم دھماکے ہوئے، جس سے 2 ٹینک تباہ اور پانچ کمانڈوز، 3 جنگجو ہلاک، جبکہ 9 مزید زخمی ہوئے۔ قابل یاد آوری ہے کہ مجاہدین نے ایک ہیوی مشن گن سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

ذرائع نے صوبہ نیمروز کے صدر مقام زرنج شہر سے اطلاع دی کہ جمعرات کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ سردشت کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے گاڑی تباہ اور ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

Related posts