نومبر 16, 2019

لغمان شہیدی حملہ،مرکز منہدم، 38 ہلاک

لغمان شہیدی حملہ،مرکز منہدم، 38 ہلاک

الفتح آپریشن کے سلسلے میں امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہدنے صوبہ لغمان میں دشمن کو شہیدی حملے کا نشانہ بنایا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز صبح کے وقت امارت اسلامیہ کے فدائی مجاہد  شہید سعید ننگرہاری تقبلہ اللہ تعالی نے بارود بھری موٹر بم کو ضلع علیشنگ کے پولیس ہیڈکوارٹر سے ٹکرادی،جس سے مرکز  اور آس پاس تمام سرکاری املاک مہندم ہونے کے علاوہ وہاں تعینات 100 سےزائد اہلکاروں میں سے 38 ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوئے۔

Related posts