اکتوبر 20, 2019

ہلمند، فراہ وہرات: مجاہدین کے حملے، 11 ہلاکتیں

ہلمند، فراہ وہرات: مجاہدین کے حملے، 11 ہلاکتیں

 

الفتح آپریشن کے سلسلے میں ہلمند، قندہار، فراہ وہرات صوبوں میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملے ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق سنیچر کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرمسیر کے تختہ پل کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک اہلکار ہلاک ہوا، دوسری جانب جمعہ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے پوپلزوں اور سور شاخ کے مقامات پر پولیس اہلکاروں، فوجیوں اور سنگور جگنجوؤں پر حملوں کے نتیجے میں دشمن کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا، قابل یاد آوری ہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی، جبکہ 2 شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر کے حلقہ نمبر نو کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں اینٹلی جنس اہلکار ( شفیع اللہ ) ہلاک ہوا۔

اطلاع کے مطابق سنیچر کے روز سہ پہر کے وقت صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر کے دھیک کے علاقے میں اسی نوعیت حملے کے نتیجے میں ایک اور جاسوس ہلاک ہوا، جبکہ حیدر قلعہ کے علاقے میں سنیچر کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ دشمن پر حملہ ہوا، جو دو گھنٹوں تک جاری رہا، جس سے 4 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ذرائع نے صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ کے بازار میں سنیچر کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

Related posts