اکتوبر 20, 2019

الفتح کاروائیاں: پانچ مراکز فتح، ٹینک تباہ، 14 ہلاک

الفتح کاروائیاں: پانچ مراکز فتح، ٹینک تباہ، 14 ہلاک

مجاہدین نے روزگان، بادغیس، دائی کنڈی وسرپل صوبوں میں فوجی مراکز پر حملہ کیا۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز صوبہ دائی کنڈی ضلع گیزاب سنگ شیخ کے علاقے میں واقع فوجی مراکز پر حملوں کے نتیجے میں پانچ اہم مراکز اور ملا نصر الدین کے نام سے وسیع بازار فتح، سات اہلکار، جبکہ 2 رینجر گاڑیوں سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان مجاہدین نے غنیمت کرلیا۔

یاد رہے کہ 12 روز میں اس سے پہلے 9 چوکیاں اور 11 مراکز فتح ہوئے تھے۔

قابل یاد آوری ہے کہ دشمن پر مجاہدین کا محاصرہ مزید سخت ہوا۔

رپوٹ کے مطابق سنیچر کے رات نو بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان ضلع چھارچینہ کے قلعہ چوں کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق سنیچر کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلعی مرکز کے قریب واقع یونٹ پر مجاہدین نے لیزر گن حملہ کیا، جس سے ایک اہلکار ہلاک، جبکہ دوسرا زخمی ہوا۔

نا کام دشمن نے سویلین آبدے کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے 2 شہری زخمی ہوئے۔

اطلاع کے مطابق سنیچر کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ بادغیس ضلع مرغاب میں محصور یونٹ پر مجاہدین  نے میزائل داغے، جو اہداف پر گرے، جس سے 4 اہلکار زخمی ہوئے۔ دوسری جانب اسی یونٹ پر سنائپر گن حملہ ہوا، جس سے ایک اور اہلکار ہلاک ہوا۔

Related posts