اکتوبر 20, 2019

قندہار، نیمروز وہرات: ٹینک تباہ، ہلاکتیں

قندہار، نیمروز وہرات: ٹینک تباہ، ہلاکتیں

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے قندہار، نیمروز وہرات صوبوں میں فوجیوں پر حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق سنیچر کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع خاکریز کے دب خاکریز کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے کمانڈر ( شامار ) کا ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار کمانڈر ( شامار ) سمیت موقع پر ہلاک ہوئے۔

رپوٹ کے مطابق جمعہ کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ نیمروز ضلع خاشرود کے منار کے علاقے میں مجاہدین نے سنائپر گن سے ایک فوجی کو مار ڈالا۔

ذرائع نے صوبہ ہرات ضلع شینڈنڈ سے کہا کہ آب کلان کے علاےق میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوا۔

Related posts