اکتوبر 20, 2019

غزنی،امریکی مرکز و ضلعی مراکز پرحملہ5 ہلاک

غزنی،امریکی مرکز و ضلعی مراکز پرحملہ5 ہلاک

امریکی فوجی اڈے ، ضلعی اور کٹھ پتلی فوجوں کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ غزنی میں ہلکے و بھاری ہتھیاروں کا نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق جمعہ کےروز دوپہر کے وقت صدر مقام غزنی شہر کے قریب واقع جارح امریکی فوجوں کے اڈے پر مجاہدین نے میزائل داغے، جو اہداف پر گر کر صلیبی دشمن کے لیے جانی و مالی نقصانات کے سبب نے اور شام کے وقت شہباز کے مقام پر مجاہدین نے ایک فوجی کو قتل کردیا۔

دوسری جمعہ کےروز شام کے وقت ضلع جغتو کے پیرکہ کے  مقام پر مجاہدین نے فوجی بکتربندٹینک کو راکٹ کا نشانہ بناکر تباہ اور اس میں سوار 3 اہلکار ہلاک ہوئے اور  ساتھ ہی قیاق کے مقام پر مجاہدین کے حملے میں ایک فوجی ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہوا۔

اسی طرح جمعہ کےروز صبح کے وقت مجاہدین نے ضلع دہ یک کے محصور کو ہلکے وبھاری ہتھیاروں اور میزائلوں کا نشانہ بنایا اور یہ سلسلہ شام تک وقفہ وقفہ تک جاری رہا،جس کے نتیجے میں دشمن کو جانی و مالی نقصانت کا سامنا ہوا،لیکن اطلاع آنےتفصیل فراہم نہ ہوسکی۔

واضح رہےکہ مجاہدین نے گذشتہ چار روز سے ضلع گیلان کے چیرلی کے علاقے میں کابل-قندہار قومی شاہراہ کو دشمن کی ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کر رکھی ہے۔

Related posts