اکتوبر 20, 2019

قندوز،امریکی وحشت، مسجد مکانا ت تباہ، 4 گرفتار

قندوز،امریکی وحشت، مسجد مکانا ت تباہ، 4 گرفتار

جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے صوبہ قندوز میں عوام کا جینا حرام کردیا۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب صوبہ قندوز ضلع چاردرہ کے نہرصوفی کے علاقے پر جارح امریکی و کٹھ پتلی فوجوں نے چھاپہ مارنے کے علاوہ شدید بمباری بھی،جس کے نتیجے میں ایک مسجد اور دو مکانات تباہ ہونے کے علاوہ 4 افراد کو بھی حراست میں لیا۔

Related posts