اکتوبر 20, 2019

امریکی چھاپہ: 4 شہری شہید وزخمی، متعدد گرفتار

امریکی چھاپہ: 4 شہری شہید وزخمی، متعدد گرفتار

 

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے روزگان وفاریاب صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے رات امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے صوبہ فاریاب ضلع خواجہ موسی کے گدائی قلعہ کے علاقے میں چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 شہریوں کو زخمی کردیے۔

صوبہ روزگان ضلع چھارچینہ سے اطلاع ملی ہے کہ جمعرات کے رات ایک بجے کے لگ بھگ غاصب امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے دوان کے علاقے میں چھاپہ مارا اور 2 شہریوں کو شہید، متعدد کو گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل، جبکہ 3 موٹرسائکلوں کو جلا کر خاستر کردیے

Related posts