اکتوبر 20, 2019

ہلمند: امریکی بمبار، 2 شہری شہید، ایک زخمی

ہلمند: امریکی بمبار، 2 شہری شہید، ایک زخمی

 

سفاک امریکیوں نے صوبہ ہلمند ضلع گرشک میں عوام پر بمبار کی۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ نہر سراج کے علاقے کے پوپلزوں کے مقام پر امریکی جیٹ طیاروں نے سویلین مکانات پر بمبار کی، جس سے  2 شہری شہید، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

Related posts