اکتوبر 20, 2019

دعوت اور حملے، چوکیاں فتح، سات ٹینک تباہ، 44 فورسز ہلاک وزخمی

دعوت اور حملے، چوکیاں فتح، سات ٹینک تباہ، 44 فورسز ہلاک وزخمی

الفتح آپریشن کے سلسلے میں ہلمند، روزگان، فاریاب، فراہ، سرپل وزابل صوبوں میں امریکیوں، فوجیوں وچوکیوں پر حملے ہوئے۔

آمدہ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے نچین کے علاقے میں آپریشن کرنے والے امریکیوں اور کٹھ پتلیوں پر یکے بعد دیگرے 2 بم دھماکے ہوئے، جس سے امریکی ٹینک اور فوجی رینجر گاڑی تباہ اور ان میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے، نا کام دشمن نے 2 ایمبولینس ہیلی کاپٹروں نے ہلاک وزخمی ہونے والوں کو منتقل کردیے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے 2 مجاہدین زخمی، جبکہ 2 شہید ہوئے۔ تقبلہم اللہ تعالی

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع نادعلی کے زرغون گاؤں کے علاقے میں مجاہدین کے حملے میں سنگور جنگجو ہلاک اور ان کے پستول مجاہدین نے غنیمت کرلیا۔ دوسری جانب بدھ کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع گرشک کے نہر سراج کے علاقے کے چار گل پٹرول پمپ، بند برق اور حیدراباد کے علاقوں میں دشمن پر حملے وبم دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں ٹینک تباہ اور 10 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے، اسی طرح تورئی شاہ کے علاقے میں ایک پولیس کلاشنکوف سمیت مجاہدین سے آملا۔

اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات صوبہ سرپل کے صدر مقام سرپل شہر کے قریب واقع چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے اللہ کی نصرت سے 2 چوکیاں فتح، سات اہلکار ہلاک، مجاہدین نے پانچ عدد اسلحہ سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت، جبکہ ضلع سنگچار کے توپخانہ کے علاقے میں ایک جنگجو بم دھماکہ سے زخمی ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق بدھ کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع ارغنداب کے جوئی لاھور کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکوں سے 2 ٹینک تباہ اور ان میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا، اسی طرح بدھ کے روز سہ پہر دو بجے کے لگ بھگ ضلع شاولیکوٹ کے کوندلان اور تور کوتل کے علاقوں میں دشمن پر یکے بعد دیگرے بم دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں 2 اور ٹینک تباہ اور 6 اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

ذرائع نے صوبہ زابل سے اطلاع دی کہ بدھ کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ ضلع ارغنداب کے چپہ بند کے علاقے میں سنائپر گن سے 2 فوجی ہلاک ہوئے، اسی طرح جمعرات کے رات دو بجے کے لگ بھگ ضلع میزان کے ٹکیر کے علاقے میں بھی لیزر گن سے ایک اہلکار ہلاک ہوا، جبکہ صوبائی دار الحکومت قلات شہر کے ملا سلام ہاؤں کے قریب دشمن پر جمعرات کے رات دس بجے کے لگ بھگ حملہ ہوا، جس سے 2 ٹینک تباہ اور 6 اہلکار ہلاک ہوئے۔

صوبہ ہرات ضلع اوبئی کے سفرزوں گاؤں کا باشندہ ( عبد اللطیف ولد عبد الرسول ) نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالا۔

جہادی ذرائع نے صوبہ نیمروز ضلع دالارام سے کہا کہ بدھ کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ گشتی پارٹی پر بم دھماکہ ہوا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

الامارہ سائٹ کے ترجمان نے صوبہ فاریاب ضلع اندخوئی سے اطلاع دی کہ جمعرات کے روز صبح کے وقت سنائپر گن سے مجاہدین نے ایک جنگجو کو موت کے گھاٹ اتار دیا، اور ضلع پشتونکوٹ کے سور میاشت کے علاقے میں جمعرات کے رات تین بجے کے لگ بھگ جنگجو پر حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار زخمی ہوئے۔

اطلاع کے مطابق جمعرات کے رات چار بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر میں فوجی ٹینک  مجاہدین کی نصب شدہ بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ اور اس میں سوار ایک اہلکار ہلاک، جبکہ 2 مزید زخمی ہوئے۔

Related posts