اکتوبر 20, 2019

میدان وپکیتکا کاروائیاں، کمانڈر سمیت 20 ہلاک

میدان وپکیتکا کاروائیاں، کمانڈر سمیت 20 ہلاک

کٹھ پتلی کمانڈو اور سیکورٹی فورسز کو امارت اسلامیہ کے مجاہدین اور رابط اہلکاروں نے میدان اور پکتیکا صوبوں میں نشانہ بنایا۔

تفصیل کے مطابق بدھ کےروز شام کے وقت صوبہ میدان ضلع سیدآباد کے میاشین قلعہ  اور اوتڑیوں کے علاقوں میں مجاہدین نے کمانڈو پر اچانک حملہ کیا،جس کے نتیجے میں 12  اہلکار ہلاک جب کہ 6 زخمی ہوئے اور رات کے وقت کچ قلعہ کے مقام پر مجاہدین کے حملے میں 2 فوجی قتل اور ایک ٹینک دھماکہ خیز مواد سے تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک ہوئے،اس کے علاوہ مجاہدین نے ایک رائفل گن بھی غنیمت کرلی اور ہفت آسیا کے مقام پر انتن نامی چوکی پر حملے کے دوران ایک فوجی ہلاک ہوا۔نیز جمعرات کےروز صبح کے وقت ضلع چک کے لنگر کے علاقے میں بم دھماکہ سے ایک فوجی ہلاک جب کہ دوسرا زخمی ہوا۔

صوبہ پکتیکا سے اطلاع ملی ہے کہ صدر مقام شرنہ شہر کے میرزک کے علاقے میں جنگجوؤں کی چوکی میں تعینات مجاہدین نے دو رابط اہلکاروں نےبدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رات گئے وہاں موجود جنگجوؤں پر حملہ کیا،جس کے نتیجے میں سفاک جنگجو کمانڈر عمر سمیت 4 ہلاک جب کہ ایک زخمی ہوا اور دونوں رابط اہلکار بحفاظت مجاہدین تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔

Related posts