اکتوبر 20, 2019

امریکیوں وفوجیوں پر حملے ودھماکے، ٹینک وگاریاں تباہ، 18 ہلاکتیں

امریکیوں وفوجیوں پر حملے ودھماکے، ٹینک وگاریاں تباہ، 18 ہلاکتیں

 

غاصب امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں کو مجاہدین نے ہلمند، روزگان وزابل صوبوں میں نشانہ بنایا۔

اطلاعات کے مطابق جمعرات کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ ہلمند ضلع گرشک کے پوپلزوں، سور شاخ، ضلعی بازار کے قریب، ترکوں شیلہ اور بغرا پل کے علاقوں میں دشمن پر حملے ودھماکے ہوئے، جس کے نتیجے سے ایک ٹینک، 2 رینجر گاڑی تباہ اور 9 اہلکار ہلاک، جبکہ 8 مزید زخمی ہوئے۔ دوسری جانب بدھ کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ صوبائی دار الحکومت لشکرگاہ شہر کے حلقہ نمبر دو کے عیدگاہ جامع کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں آفسر ( شکر اللہ ) ہلاک ہوا۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے ایک مجاہد زخمی، جبکہ دوسرا شہید ہوا۔ تقبلہ اللہ تعالی

رپوٹ کے مطابق جمعرات کے بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے نچین کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں پر بم دھماکے ہوئے، جس سے امریکیوں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا، اور ہلاک وزخمی امریکیوں کو ایمبولینس ہیلی کاپٹروں کے ذریعے منتقل کردیے۔

صوبہ زابل ضلع شاہ جوئی میں بدھ کے روز عصر کے وقت مجاہدین نے معروف جنگجو ( انگور ولد گل محمد ) کو ضلعی بازار میں تلاشی کے وقت گرفتار کرکے ان کے مقدمہ شرعی عدالت کے حوالے کردیا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے جمعرات کے رات عشاء کے وقت سات بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار کے صدر مقام قندہار شہر کے حلقہ نمبر 14 کے علاقے میں مسلحانہ کاروائی کے نتیجے میں اہم آفسر ( خوشحال ) موقع پر ہلاک ہوا۔

Related posts