اکتوبر 20, 2019

تخار،کمانڈو پر حملہ، کمانڈر سمیت 23 ہلاک

تخار،کمانڈو پر حملہ، کمانڈر سمیت 23 ہلاک

کمانڈو اور مقامی جنگجوؤں پر امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ تخار میں حملہ کیا۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق بدھ کےروز صبح کے وقت ضلع خواجہ غار کے منچقور کے علاقے میں کمانڈو قافلے کو مجاہدین کی کمین گاہ کا سامنا ہوا،جس کے نتیجے میں 18 اہلکار ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوئے۔

دوسری جانب رات کے وقت ضلع دشت قلعہ کے مربوطہ علاقے میں مجاہدین نے جنگجو کمانڈر حکیم عرب کو 4 محافظوں سمیت موت کے گھاٹ اتار دیا۔

Related posts