اکتوبر 20, 2019

زابل وروزگان: ٹینک تباہ، 9 اہلکار ہلاک وزخمی

زابل وروزگان: ٹینک تباہ، 9 اہلکار ہلاک وزخمی

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے زابل وروزگان صوبوں میں دشمن پر حملہ کیا۔

اطلاع کے مطابق بدھ کے روز صبح کے وقت صوبہ زابل ضلع شہر صفا کے گانگریٹ کے علاقے میں فوجی ٹینک مجاہدین کی نصب شدہ بارودی سرنگ سے ٹکراکر تباہ اور اس میں سوار 2 اہلکار ہلاک، جبکہ 4 مزید زخمی ہوئے۔

صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے رات دس بجے کے لگ بھگ نچین کے علاقے میں دشمن پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts