اکتوبر 20, 2019

امریکی وحشت: بچوں وخواتین سمیت 6 شہید وزخمی،7گرفتار

امریکی وحشت: بچوں وخواتین سمیت 6 شہید وزخمی،7گرفتار

 

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے فاریاب وفراہ صوبوں میں عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات بارہ بجے کے لگ بھگ صوبہ فراہ ضلع بکوا کے غازی اباد کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سات شہری گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیے۔

صوبہ فاریاب ضلع المار سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ چویمت کے علاقے میں دشمن کے طیاروں نے بمبار کی، جس سے سویلین گاڑی تباہ، ایک بچہ شہید، جبکہ ایک شہری 4 خواتین سمیت زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts