اکتوبر 20, 2019

ہرات، روزگان، غور: چوکیوں پر حملے، سات اہلکار ہلاک

ہرات، روزگان، غور: چوکیوں پر حملے، سات اہلکار ہلاک

 

الفتح آپریشن کے سلسلے میں ہرات، روزگان، قندہار وغور صوبوں میں فوجیوں وچوکیوں پر حملے ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق منگل کے رات صوبہ ہرات ضلع رباط سنگئی کے نوروزوں گاؤں اور ضلع شینڈنڈ میں واقع چوکی فوجیوں پر لیزر گن حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوئے۔

اسی طرح بدھ کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ صوبہ قندہار ضلع شاولیکوٹ کے زنگتان اور کوندلان کی درمیانی علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

دوسری جانب منگل کے روز عصر چار بجے کے لگ بھگ صوبہ روزگان کے صدر مقام ترینکوٹ شہر کے نچین کے علاقے میں سنائپر گن سے ایک فوجی مجاہدین نے مار ڈالا۔

رپوٹ کے مطابق منگل کے روز صوبہ غور ضلع چھار سدہ کے مرکز میں مجاہدین نے 2 اینٹلی جنس اہلکاروں ( عبد اللہ عرف فدائی اور ذبیح اللہ عرف خبیر ) کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

Related posts