اکتوبر 20, 2019

بدخشان وپکتیکا،چوکی فتح،3 ٹینک تباہ، کمانڈر سمیت23 قتل

بدخشان وپکتیکا،چوکی فتح،3 ٹینک تباہ، کمانڈر سمیت23 قتل

پولیس اہلکاروں کی چوکی اور کٹھ پتلی فوجوں کے کاروان پر ہلکے و بھاری ہتھیاروں سے لیس امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے بدخشان اور پکتیکا صوبوں میں حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق جمعرات کےروزصبح کے وقت صوبہ بدخشان ضلع وردوج کے زیریوممل کے علاقے میں مجاہدین نے فوجی کاروان پر حملہ کیا،جو دوپہر تک جاری رہا،جس کے نتیجے میں 2 فوجی ٹینک تباہ ہونے کے علاوہ 10 سیکورٹی اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوئے اور مجاہدین خوچ و خانشین علاقوں سے بھی اللہ تعالی کی نصرت سے دشمن کا صفایا کروایا۔

رپورٹ کے مطابق صوبہ پکتیکا ضلع سرحوضہ کے سرحوضہ گاؤں کے قریب پولیس چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا،جس کے نتیجے میں اللہ تعالی کی نصرت سے چوکی فتح اور وہاں تعینات اہلکاروں میں سے 9 ہلاک جب کہ 2 فرار اور مجاہدین نے 3 عدد ہیوی مشین گنیں، 7 عدد کلاشنکوفیں، ایک راکٹ لانچر اور ایک فوجی سازوسامان غنیمت کرلی۔

دریں اثناء تازہ دم اہلکاروں پر ہونے والے حملے میں ایک ٹینک تباہ اور اس میں سوار پولیس کمانڈر بیتول سمیت 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب ضلع یحی خیل کے اتلان گاؤں کے قریب جنگجوؤں کی چوکی پر  ہونے والے حملے میں بخری نامی ظالم جنگجو مارا گیا۔

Related posts