اکتوبر 20, 2019

 ماہنامہ شریعت کا 90واں شمارہ منظرِعام پر

 ماہنامہ شریعت کا 90واں شمارہ منظرِعام پر

شمارہ نمبر 90

افغانستان کا منظرنامہ بہت حد تک قیامِ نفاذِ اسلام کے اُس تصور کے قریب پہنچ گیا ہے، جسے عموما ‘خلافت’ کہا جاتا ہے۔ خلافت کا ایک عام مسلمان کی زبان سے تعارف کرایا جائے تو کہ جا سکتا ہے کہ ‘یہ وہ نظام ہے، جس میں اللہ تعالی کا دین ‘اسلام’ اپنی پوری شان و شوکت کے ساتھ جلوہ گر رہتا ہے۔ جس میں مسلمان مکمل تحفظ کے ساتھ اسلامی احکامات کے مطابق زندگی گزار سکتا ہے۔ جس میں مسلمان تو اپنی جگہ، کفار، حتی کہ جانور بھی اپنے حقوق سے محروم نہیں رہتے۔’

اگر مسلمان چاہتے ہیں کہ وہ ایسے محافظ نظام میں زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو انہیں جہاد کا راستہ اختیار کرنا ہوگا۔ افغانستان کی مثال ہمارے سامنے ہے۔ جب افغانستان کے مسلمانوں نے طے کر لیا کہ ہم نے آزاد رہنا ہے اور اسلامی نظام کے تحت زندگی گزارنی ہے تو دنیا بھر کی کافر قوتوں نے ان کی راہ میں روڑے اٹکانے کی کوشش کی۔ جب افغانیوں نے جہاد کیا توکفار کے روڑے (اسلحہ) اور خود کفار کا ایسا حشر ہوا کہ اب وہ جان کی امان پانے کے لیے مذاکرات کی بھیک مانگ رہے ہیں۔

دوسری طرف عام مسلم ممالک کی حالت افغانستان سے مختلف، بلکہ اُلٹ ہے۔ یہ حالت صرف جہاد سے کنارہ کشی کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ اس حالت میں سوائے ذلت کے کچھ بھی نہیں ہے۔ اللہ تعالی نے ہمیں عزت سے جینے کا ایک نظام اور اس نظام کی حفاظت کے لیے ایک راستہ ‘جہاد’ عطا فرمایا ہے۔ عزت اور معاشی ترقی جہاد کے ذریعے ہی مل سکتی ہے۔ تمام مسلمانوں کو اس کے لیے کوشش کرنا ہوگی۔

افغانستان عالمِ اسلام کے لیے مثال ہے۔ افغانستان سے سبق سیکھنے کے لیے افغانستان کے حالات سے باخبر رہنا ضروری ہے۔ اس کے لیے ماہنامہ شریعت پڑھنا مت بھولیں۔

ماہنامہ شریعت کو خود بھی پڑھیں اور اسے اپنے جاننے والوں تک بھی پہنچائیں

ماہنامہ شریعت ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنکس استعمال کریں:

پی ڈی ایف فائل ڈاونلوڈ لنک ‏

http://download2265.mediafire.com/m573j5wso2jg/s9s64j4uy07b5ti/shariat-90.pdf

یونیکوڈ{ورڈ}فائل ڈاونلوڈ لنک

http://download2263.mediafire.com/0ws8hthl3xvg/w6d2qt9h8a6jfgt/shariat–90msword.docx

ماہنامہ شریعت کا ٹویٹر اکاونٹ

www.twitter.com/shariatmagazin1

الامارہ وٹس آپ نمبر

0093708638285

 

Related posts