اکتوبر 20, 2019

فراہ وفاریاب: امریکی چھاپے نا کام، 6 غاصبین و فوجی ہلاک

فراہ وفاریاب: امریکی چھاپے نا کام، 6 غاصبین و فوجی ہلاک

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے فراہ وفاریاب صوبوں میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں پر حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ صوبہ فاریاب کے دونقلعہ کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپہ مارا، جن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 6 غاصبین وفوجی ہلاک، جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

یاد رہے کہ دشمن کے بمبار سے 3 مکانات منھدم، 2 شہری شہید، 2 زخمی، جبکہ ایک شہری دشمن نے گرفتار کرکے فرار ہوئے۔

صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر اور ضلع بکوا سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ بازار کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے چھاپہ مار، جن پر مجاہدین نے جوابی کاروائی کی، جس سے دشمن نے نقصانات آٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ دشمن کے فائرنگ سے پانچ بچے زخمی ہوئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts