اکتوبر 20, 2019

زابل: چوکی پر حملہ، 10 اہلکار ہلاک

زابل: چوکی پر حملہ، 10 اہلکار ہلاک

 

صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر اور شاہ جوئی ودائیچوپان اضلاع میں دشمن پر حملہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق ضلع شاہ جوئی کے انتن کے علاقے میں دشمن پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب اتوار کے روز 3 فوجی ( شاہ محمد، نیاز محمد اور محمد حکیم ) نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالے۔

ذرائع نے ضلع دائی چوپان سے اطلاع دی کہ پیر کے رات دس بجے کے لگ بھگ گلوں نامی چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

صوبائی دار الحکومت قلات شہر سے رپوٹ ملا کہ پیر کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ پولسنگ کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 6 اہلکار ہلاک ہوئے۔

Related posts