اکتوبر 20, 2019

بادغیس: فوجی درندگی، بچہ شہید

بادغیس: فوجی درندگی، بچہ شہید

 

صوبہ بادغیس ضلع مرغاب میں دشمن نے عوام کو نشانہ بنایا۔

اطلاع کے مطابق پیر کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ جہ خوجئی کے علاقے میں دشمن نے سویلین علاقے کو مارٹرتوپوں سے نشانہ بنایا، جس سے ایک بچہ شہید ہوا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

Related posts