اکتوبر 20, 2019

قندہار: کاروان پر حملہ، 2 ٹینک تباہ، ہلاکتیں

قندہار: کاروان پر حملہ، 2 ٹینک تباہ، ہلاکتیں

 

صوبہ قندہار کے خاکریز، نیش وارغنداب اضلاع میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

تفصیل کے مطابق اتوار کے روز شام کے وقت ضلع ارغنداب کے جوئی لاھور کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک ہوئے۔

ضلع نیش سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز عصر پانچ بجے کے لگ بھگ مجاہدین نے سنائپر گن سے ایک فوجی مار ڈالا۔

جہادی ذرائع نے ضلع خاکریز سے رپوٹ دیا کہ پیر کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ منڈگک کے علاقے میں فوجی کاروان پر بم دھماکے ہوئے، جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکار ہلاک وزخمی ہوئے۔

Related posts