اکتوبر 20, 2019

کاپیسا: الفتح آپریشن: 3 چوکیاں فتح، سات ہلاکتیں، غنائم

کاپیسا: الفتح آپریشن: 3 چوکیاں فتح، سات ہلاکتیں، غنائم

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ کاپیسا ضلع نجراب میں فوجی چوکیوں پر حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات گیارہ بجے کے لگ بھگ پچغان کے علاقے میں واقع چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 3 چوکیاں فتح، پانچ اہلکار ہلاک، 2 زخمی، جبکہ مجاہدین نے 3 کلاشنکوف، ایک راکٹ لانچر، ایک ہیوی مشن گن اور ایک بندوق سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

Related posts