اکتوبر 20, 2019

غزنی: امریکی چھاپہ وبمبار، پانچ مکانات منھدم، 3 بچے شہید وزخمی

غزنی: امریکی چھاپہ وبمبار، پانچ مکانات منھدم، 3 بچے شہید وزخمی

 

سفاک امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے صوبہ غزنی کے قرباغ، دہ یک اور اب بند اضلاع میں عوام کو نشانہ بنایا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ضلع دہ یک کے علی خیل گاؤں کے علاقے میں بمبار کی، جس سے ایک بچہ شہید ہوا۔ انا للہ وانا الیہ راجعون

ضلع اب بند سے اطلاع ملی ہے کہ پایند خیل کے علاقے میں غاصب امریکیوں نے ڈرون طیارے سے عوام کو نشانہ بنایا، جس سے 2 بچے زخمی ہوئے۔

ضلع قرباغ سے اطلاع ملی ہے کہ پیر کے رات امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے ناخیل کے علاقے میں چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ مکانات کے دروزوں کو بارودی مواد سے تباہ کردیے۔

Related posts