اکتوبر 20, 2019

قندہار: بم دھماکہ، امریکی ٹینک تباہ، ہلاکتیں

قندہار: بم دھماکہ، امریکی ٹینک تباہ، ہلاکتیں

 

صوبہ قندہار کے ڈنڈ وپنجوائی اضلاع میں دشمن پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے رات عشاء کے وقت ضلع ڈنڈ کے کلمتر کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے امریکی ٹینک تباہ اور اس میں سوار غاصبین ہلاک وزخمی ہوئے۔

ضلع پنجوائی سے اطلاع ملی ہے کہ اتوار کے روز عصر کے وقت پانچ بجے کے لگ بھگ دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن نے نقصانات آٹھا تے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

Related posts