اکتوبر 20, 2019

بغلان: الفتح آپریشن: 22 چوکیاں، 4 یونٹ، 25 گاؤں فتح، 17 اہلکار ہلاک

بغلان: الفتح آپریشن: 22 چوکیاں، 4 یونٹ، 25 گاؤں فتح، 17 اہلکار ہلاک

 

امارت اسلامیہ کے مجاہدین نے صوبہ بغلان کے مرکزی بغلان میں دشمن کے مراکز پر حملہ کیا۔

آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ 14 روز سے مجاہدین نے دشمن کے مراکز پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا، جس سے 22 چوکیاں، 4 فوجی یونٹ اور 25 گاؤں فتح، 17 فوجی ہلاک، 9 زخمی، جبکہ پانچ گرفتار ہوئے۔

یاد رہے کہ مجاہیدن نے 4 کلاشنکوف، ایک ہیوی مشن گن، اور راکٹ لانچر سمیت مختلف النوع فوجی سازوسامان غنیمت کرلیا۔

Related posts