اکتوبر 20, 2019

فراہ: غاصب امریکیوں وفوجیوں پر حملہ، ہلاکتیں

فراہ: غاصب امریکیوں وفوجیوں پر حملہ، ہلاکتیں

 

صوبہ فراہ کے صدر مقام فراہ شہر میں نا کام دشمن نے ضلع اناردرہ کے مرکز جانے کا نا کام دشمن کی۔

رپوٹ کے مطابق اتوار کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ کاریز شیخان کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں کے کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن نے نقصانات آٹھا تے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

یاد رہے کہ دشمن نے ایمبولینس ہیلی کاپٹروں میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں کی لاشیں متقل کردیے۔

Related posts