اکتوبر 20, 2019

بغلان: دعوتی سلسلہ: 21 فوجی، جنگجو وپولیس سرنڈر

بغلان: دعوتی سلسلہ: 21 فوجی، جنگجو وپولیس سرنڈر

 

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ بغلان میں 21 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

تفصیل کے مطابق ضلع بغلان میں 21 فوجی، پولیس وجنگجوؤں نے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے مجاہدین کے سامنے ہھتیار ڈالے۔

واضح رہے کہ سرنڈر ہونے والوں میں ( احمد الله ولد عبد الله، حبیب الرحمان ولد عبد الستار، فرید الله ولد عبد الغفار، یعقوب ولد سید اشرف، محمد یوسف ولد حاجی غلام رسول، عبد الهادی ولد شیر محمد، شیر محمد ولد عالی احمد، نجیب الله ولد احمد عمر، غلام نبی ولد ملنګ، ذاخیل ولد عبد الرزاق، عبد الله محب ولد خدای داد، امین جان ولد منصور، لعل محمد ولد سخی داد، معیدین ولد جلال، عبد البصیر ولد رحیم داد، نور اغا ولد کریم، عزیز الله ولد احمد خان، محمد ولی ولد احمد اسماعل، محمد نادر ولد رمضان، محمد الله ولد احمد عوض، صدیق الله ولد عبد الغفار ) شامل ہے۔

Related posts