ہلمند: بم دھماکہ، ٹینک تباہ، 6 اہلکار ہلاک

 

صوبہ ہلمند کے گرشک وواشیر اضلاع میں فوجیوں پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جمعرات کے روز دو پہر گیارہ بجے کے لگ بھگ ضلع واشیر کے توت شاہ کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار 4 اہلکار ہلاک ہوئے۔

ضلع گرشک سے اطلاع ملی ہے کہ جمعرات کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ سیدان اور یخچال کے علاقوں میں واقع فوجی چوکیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 3 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*