فراہ: چوکی پر حملہ، کمانڈر سمیت 4 ہلاکتیں

 

صوبہ فراہ کے پشترود وانار درہ اضلاع میں کٹھ پتلی فوجیوں پر حملہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعرات کے روز دن دس بجے کے لگ بھگ ضلع پشترود کے تپئی مادان کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے سنائپر گن حملہ کیا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

ضلع انار درہ سے اطلاع ملی ہے کہ جمعرات کے رات دھانئی کے علاقے میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 اہلکار ہلاک، جبکہ کمانڈر زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*