روزگان: امریکی چھاپہ، مکان منھدم، قیمتی سامان چوری

 

صوبہ روزگان ضلع خاص روزگان میں سفاک دشمن نے عوام کو نشانہ بنایا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات دس بجے کے لگ بھگ پورانا بازار کے علاقے میں امریکیوں اور ان کے کٹھ پتلیوں نے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک مکان کو منھدم اور گھروں سے قیمتی سامان چوری کر کے فرار ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*