ہرات: مجاہدین کی کاروائی، معروف ڈاکو گرفتار

 

صوبہ ہرات ضلع اوبئی میں مجاہدین نے معروف ڈاکو گرفتار کرلیا۔

ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ رشک کے علاقے میں معروف ڈاکو ( جمال الدین ولد شمس الدین ) مجاہدین نے گرفتار کرلیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*