فاریاب: دعوتی سلسلہ: معروف کمانڈر 20 اہلکاروں سمیت سرنڈر

 

امارت اسلامیہ کے دعوت وارشاد کمیشن کے کارکنوں کی دعوت کو لبیک کہتے ہوئے صوبہ فاریاب ضلع لولاش میں 20 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

تفصیل کے مطابق دیوالک کے علاقے میں اہم کمانڈر ( عبد الاحد عرف دھزاد ) نے20 اہلکاروں سمیت مجاہدین کی مخالفت سے دست برداری کا اعلان کیا۔

یاد رہے کہ سرنڈر ہونے والوں نے کافی فوجی سازوسامان بھی مجاہدین کے حوالے کردیا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*