نیمروز: سنائیپر گن حملہ، 3 فوجی ہلاک

 

صوبہ نیمروز ضلع خاشرود میں کٹھ پتلی فوجیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق پیر کے روز شام چھ بجے کے لگ بھگ منار کے علاقے میں دشمن پر سنائپر گن حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*