سرپل: چوکی پر حملہ، کمانڈر ہلاک

 

صوبہ سرپل کے صدر مقام سرپل شہر اور ضلع سید آباد میں دشمن پر حملہ ہوا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے رات صوبائی دار الحکومت سرپل شہر کے مربوطہ کورک کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے کمانڈر عبد الرحمن موقع پر ہلاک، جبکہ ایک فوجی زخمی ہوا۔

ضلع سیدا آباد سے اطلاع ملی ہے کہ جمعہ کے رات حوض عمر کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*