بادغیس: کاروان پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک، 2 سرنڈر

 

صوبہ بادغیس ضلع قادس میں دشمن پر حملہ، جبکہ قادس ومقر اضلاع میں 2 اہلکار مجاہدین سے آملے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جمعہ کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ ضلع قادس کے قرچق کے علاقے میں فوجی کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب مذکورہ ضلع میں ایک فوجی ( عبد البصیر ولد عبد النصیر ) نے مجاہدین کے سامنے ہتھیار ڈالا۔

جہادی ذرائع نے ضلع مقر سے کہا کہ جمعرات کے روز عصر کے وقت ایک فوجی ( مکرم ولد عبد الستار ) بھی مجاہدین سے آملا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*