قندہار: حملہ ودھماکہ، گاڑی تباہ، ہلاکتیں

 

صوبہ قندہار ضلع میوند میں فوجیوں پر حملہ ودھماکہ ہوا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق جمعہ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ مندوزئی اور مکل قلعہ کے علاقوں میں دشمن پر یکے وبعد دیگرے بم دھماکے ہوئے، جس سے رینجر گاڑی تباہ اور 3 اہلکار ہلاک، ایک زخمی، جبکہ ایک فوجی ایک کلاشنکوف سمیت مجاہدین سے آملا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*