قندہار: مجاہدین کا حملہ، گاڑی تباہ، اہم کمانڈر زخمی

 

صوبہ قندہار کے شاولیکوٹ وپنجوائی اضلاع میں کٹھ پتلی فوجیوں پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

آمدہ اطلاع کے مطابق بدھ کے رات عشاء کے وقت آٹھ بجے کے لگ بھگ ضلع شاولیکوٹ کے تور کوتل کے علاقے میں واقع چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے رینجر گاڑی تباہ اور دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

ضلع پنجوائی سے اطلاع ملی ہے کہ شفا کے علاےق میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 3 اہلکار ہلاک، جبکہ کمانڈر ( ننگیال ) زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*