نیمروز: فوجی کاروان پر حملہ، ٹینک تباہ، ہلاکتیں

 

صوبہ نیمروز کے کاشرود وچخانسور اضلاع میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق منگل کے روز صبح چھ بجے کے لگ بھگ ضلع خاشرود کے غورغورئی کے علاقے میں فوجی کاروان پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ٹینک تباہ اور اس میں سوار اہلکاروں کو ہلاکتوں کا سامنا ہوا۔

ضلع چخانسور سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے روز دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*