روزگان: حکمت عملی کے تحت بم دھماکہ، 4 اہلکار ہلاک

 

صوبہ روزگان ضلع چھارچینوں میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

ذرائع کے مطابق بدھ کے روز صبح آٹھ بجے کے لگ بھگ سرتخت کے علاقے میں ہونے والے بم دھماکہ سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب منگل کے روز سہ پہر تین بجے کے لگ بھگ ھوشئی کے علاقے میں سنائپر گن سے 2 فوجی ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*