بادغیس: دشمن فرار، چوکیاں ووسیع علاقہ فتح

 

صوبہ بادغیس ضلع مقر میں دشمن نے چوکیاں چھوڑ کر فرار کی راہ اپنالی۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات سنجیتک کے علاقے میں واقع 3 چوکیوں کو نا کام دشمن نے مجاہدین کے ممکنہ حملوں کی خوف سے چھوڑ کر فرار ہوئے۔

یاد رہے کہ دشمن کے فرار سے وسیع علاقے پر مجاہدین کا کنٹرول ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*