زابل: لیزر گن حملہ، فوجی ہلاک

 

صوبہ زابل ضلع شاہ جوئی میں فوجی چوکی پر لیزر گن حملہ ہوا۔

موصولہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات دو بجے کے لگ بھگ سنگینگ کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے ایک فوجی ہلاک ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*