غور: جنگجوؤں پر حملہ، 4 ہلاک وزخمی

 

صوبہ غور ضلع شہرک میں مقامی جنگجوؤں پر حملہ ہوا۔

موصولہ اطلاع کے مطابق منگل کے روز صبح نو بجے کے لگ بھگ پل سرخک کے علاقے میں دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 3 اہلکار ہلاک، جبکہ ایک زخمی ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*