ہلمند: جنگجوؤں پر حملہ، 4 اہلکار ہلاک

 

صوبہ ہلمند کے واشیر وناوہ اضلاع میں دشمن پر حملہ کیا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ ضلع واشیر کے مرکز قریب گشتی پارٹی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے 2 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

ضلع ناوہ سے اطلاع ملی ہے کہ منگل کے روز دو پہر بارہ بجے کے لگ بھگ زابر کے علاقے واقع سنگور جنگجوؤں کی چوکیوں پر حملہ ہوا، جس سے 2 اہلکار ہلاک ہوئے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*