ہرات: فوجی درندگی، متعدد شہری گرفتار

 

صوبہ ہرات ضلع غوریان میں کٹھ پتلی فوجیوں نے عوام پر چھاپہ مارا۔

آمدہ رپوٹ کے مطابق بدھ کے رات گاودار گاؤں پر دشمن نے چھاپہ مار کر ظلم وبربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے متعدد شہریوں کو گرفتار کرکے نا معلوم مقام کی طرف منتقل کردیے۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*