قندہار: چھاپہ نا کام، دشمن فرار، گاڑی تباہ، ہلاکتیں

 

صوبہ قندہار کے میوند وخاکریز اضلاع میں نا کام دشمن پر مجاہدین نے حملہ کیا۔

تفصیل کے مطابق بدھ کے رات دس بجے کے لگ بھگ ضلع میوند کے بند تیمور کے علاقے میں فوجیوں، پولیس اہلکاروں اور جنگجوؤں نے امریکی طیاروں ہمراہ چھاپہ مارا، جن پر مجاہدین نے جوابی کاروائی کی، جس کے نتیجے میں ویگوں گاڑی تباہ اور اس میں سوار ہلکار موقع پر ہلاک، اور دشمن نے نقصانات اٹھاتے ہی فرار کی راہ اپنالی۔

ضلع شاولیکوٹ سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ بادغسرئی کے علاقے میں واقع یونٹ پر لیزر گن حملہ ہوا، جس سے 3 اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے۔

ضلع خاکریز سے اطلاع ملی ہے کہ بدھ کے رات عشاء کے وقت نو بجے کے لگ بھگ شاغونڈان کے علاقے میں واقع چوکی پر مجاہدین نے حملہ کیا، جس سے دشمن کو نقصانات کا سامنا ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*