زابل: چوکی پر حملہ، فوجی ہلاک

 

صوبہ زابل کے صدر مقام قلات شہر میں فوجی چوکی پر حملہ ہوا۔

رپوٹ کے مطابق بدھ کے روز صبح سات بجے کے لگ بھگ بالشت نامی چوکی پر مجاہدین نے لیزر گن حملہ کیا، جس سے ایک فوجی موقع پر ہلاک ہوا۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*